• 金沢市のカレー・グルメ・宅配・ハラールフード|インド料理 るびな ばいざべい|Rubinaa by the bay ピプル金沢は、金沢市・金沢周辺地域のグルメ,エステ,ネイル,ヘアサロン,美容室,観光,求人,不動産,企業などの総合情報サイト。クチコミやクーポンも満載!ランチや居酒屋などおいしいお店やイベントなどのおすすめ情報満載!

Urdu Page

Englishpage_top

لطف اندوز و مستند بھارتی کھانے کی جگہ

چھوٹی سے چھوٹی چیز آپ روبینہ کا دعوی کرنا چاہتے ہیں

مکمل ہاتھ سے تیار کرنے کا اصول

کھانا,سالن اور میٹھی ڈش سب کچھ پکوان صاف ستھرے, تازہ اور قدرتی اشیاء اور مصالعے سے تیار کیاجاتاھے- سعاس,ڈریسنگ,دھی اور پنیر سب ریسٹران کے شیف کے ھاتھون سے بنایا جاتا ھے.

تازہ سبزیان

سسبزیان اور جڑی بوٹیان اور میوے اپنے باگان مین خود اگا ہےجاتے ھین. تقریبن 90 قسم کی سبزیان سال. مین اگا کر مھمانون کو پیش کی جاتی ھین.کوی دوایاں استعمال نھیں کی جاتی ھیں.تمام سبزیاں تازہ استعمال ھوتی ھیں.

 

مصالعے

تمام مصالعے ھندوسستان سے منگاے جاتے ھیں.لطافت ھمارے شیف کی خصوصیت ھے.مصالوں کی خوشبو اور لطافت سب واقف ھیں.ھم تقریبن 50 قسم کے مصالعے کھانے میں استعمال کرتے ھیں.

حلال کھانا

روبینہ میں استعمال ھونے والا گوشت, مرغا اور بیف تمام حلال ھے.خلال چیزیں صحت کے لہےاچھی ما نی جاتی ھیں.مزے دار صحت مند کھانا نوش فرمایں.

 

تک رسائی حاصل کریں

 

11:30—3:00 آخری اڑر 30؛2
5:30 10:00 آخری اڈر 30 9

اوقات.

ھر ھفتے. جمعرات

تعطیل

12 گازیاں

پاکنگ.

اشیکاوہ صوبہ کہوکو تحصیل اچنا دا شہر او نبو ٧-١٢٠

فکس

076-286-6328

ٹیلیفون

076-286-6329

فکس

rubinaabythebay@gmail.com

میل